لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں فتح بہت اہم تھی۔ انہوں نے محمد رضوان کے ساتھ وکٹ پر اننگز کی منصوبہ بندی کی۔کوشش تھی کہ دونوں ہی ہدف کو مکمل کریں تاکہ ریکارڈ بن سکے لیکن آو¿ٹ ہونے کی وجہ سے ریکارڈ قائم نہیں ہوسکا۔تیسرے ٹی ٹونٹی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ فتح اس لئے اہم تھی کہ ہم دوسرے ٹی 20 میں اچھا نہیں کھیلے ، میں پچھلے میچ میں اچھی طرح سے پرفارم نہیں کرسکاتھا۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















