ریاض:(مشرق نیوز)سکیورٹی خطرات کے باعث سعودی عرب میں ہونےوالا یورپی یونین، جی سی سی کا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین و خلیجی ممالک نے باہمی رضامندی سے اجلاس سکیورٹی خطرات کی وجہ سے ملتوی کیا ۔
سعودی عرب میں ہونےوالا یورپی یونین، جی سی سی اجلاس ملتوی



















