بلاول بھٹو زرداری ،رانا ثنا جوڈیشل کمیشن کے ممبر مقرر


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بلاول بھٹو زرداری ،رانا ثنا جوڈیشل کمیشن کے ممبر مقرر،چیف جسٹس ،چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری ،ن لیگی سینیٹر رانا ثناجوڈیشل کمیشن میں حکومتی نمائندگی کریں گے۔