ماہ نور صفدر کی نکاح تصاویرمنظرسوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں


لاہور:(اپنے رپورٹر سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی نکاح تصاویر منظرعام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے ،تقریب ،دلہا دلہن کے لباس کی تصاویر اور تبصرے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نمایاں ہیں۔