بشکیک:(مشرق نیوز)کرغزستان کے صدر خود گاڑی چلا کر شہباز شریف کو ائیرپورٹ لائے اور وطن واپسی کیلئے الوداع کیا۔
اعلامیے کے مطابق صدرکرغزستان کا ائیرپورٹ پر الوداع کرنے آنا مثالی مہمان نوازی و مضبوط تعلقات کا اظہار،برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ ہے۔
کرغز صدر خود گاڑی چلا کر شہباز شریف کو ائیرپورٹ لائے اورالوداع کیا


















