ہانگ کانگ: (مشرق نیوز)وزیر مملکت وچیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی ،ڈیجیٹل معیشت کےلئے تیار،6 ماہ سے بھی کم عرصے میں ورچوئل ایسٹس کا مکمل ریگولیٹری نظام قائم کر لیا ،نظام کی تکمیل پر منظور شدہ بجٹ کا صرف 8 فیصد خرچ کیا، باقی 92 فیصد خزانے میں واپس جمع کرا دیا۔
بٹ کوائن ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلال بن ثاقب نے کہا پاکستان نئی مالیاتی و تکنیکی تبدیلیوں کو سمجھنے اور اپنی صلاحیت بڑھانے کےلئے آگے بڑھ رہا ہے،ڈیجیٹل ایسٹس کمپنیوں کیلئے باضابطہ ریگولیٹری راستہ قائم کر دیا ، ایکسچینج،کسٹڈی، بروکریج ، ایسٹ مینجمنٹ سمیت کئی ورچوئل سرگرمیاں فریم ورک میں شامل ہیں، حکومتی کامیابی کا پیمانہ اخراجات نہیں ،نتائج ہونے چاہئیں، ساخت کے بغیر رفتار خطرناک و رفتار کے بغیر ساخت بے معنی ہو سکتی ہے،پاکستان نے بڑی بیوروکریسی کی بجائے چھوٹی ٹیموں اور ٹیکنالوجی کا طریقہ اپنایا،ٹیکنالوجی مشینی رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے، حکومت کو بھی عمل کرنا ہوگا۔
ایشین گیمز: عرفان نے بھارتی حریف کو ہرا کر میڈل یقینی بنالیا
بلو کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار مشتاق خان انتقال کر گئے
گورنر راج ماضی میں بھی لگے، کوئی غیر آئینی اقدام نہیں: فیصل کریم کنڈی
پاکستان خطے میں امن کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے:وزیراعظم
آخری کوشش، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ، متعدد طالبان ہلاک
سعودی عرب کو دفاع کیلئےمناسب اقدامات کا حق حاصل ہے:مکہ دفاعی اتحاد
غزہ میں نسل کشی کی جنگ،قتل عام روکاجائے،فلسطینی صدر محمود عباس
وزیراعظم کی امریکہ میں مقیم کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت
چینی صدر کاامریکہ میں تاریخی ریڈ کارپٹ استقبال ، توپوں کی سلامی



















