کراچی :(بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم کے دوران واضح پیغام دیا پیپلز پارٹی ہی گلگت بلتستان کے مسائل کا حقیقی حل رکھتی اور عوام کی امیدوں کی حقیقی ترجمان جماعت ہے۔
اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو بااختیار بنا کر گلگت بلتستان کی تقدیر بدلنے کےلئے پرعزم ہیں،گلگت کے عوام تیر پر مہر لگا کر ترقی کے سفر کو آگے بڑھائینگے،پی پی اقتدار میں آ کر وعدوں کو عملی جامہ پہنائے گی۔
آزاد کشمیر میں مہاجرین کی نشستوں کے صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ
پی ٹی اے نے اپنی سم کسی دوسرے شخص کو دینا قانوناً جرم قراردے دیا
ایران کے پاس معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ٹرمپ
طاقتور ایران کا ڈراونا خواب مغرب کیلئے حقیقت بن گیا ،مشیر سپر یم لیڈر
امریکی جارحیت پر ایران کا جوابی وار، کویت ،بحرین میں حملے
ایرانی سپریم لیڈر نے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی
گریڈ 17 اور اوپر کے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن معطل
مریم باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں، خیبر پختونخوا کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ ،کنڈی
کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی تجویز زیر غور نہیں، احسن اقبال
کتنی بچت ہوئی؟،کفایت شعاری مہم پر عملدرآمدکی تفصیلی رپورٹ طلب


















