اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہاہے بجلی میٹرز کیو آر کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا، حق دار صارفین کو سبسڈی ملتی رہے گی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا200 سے کم یونٹ والے صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے،200 یونٹ استعمال کرنےوالے صارفین کی تعداد 2 کروڑ سے زائد ہو چکی ،سبسڈی لینے والوں سے کیو آر کوڈ کے ذریعے تفصیل مانگی جارہی ہے،پروٹیکٹڈ صارفین کےلئے سبسڈی ختم کرنے کی خبریں حقائق کے منافی ہیں۔
وزیر توانائی نے کہا سبسڈی کا حجم 199 سے بڑھ کر 423 ارب تک جاپہنچا، کوشش ہے تمام صارفین کو کیو آر کوڈ کےساتھ منسلک کریں،تالی بجوانے کےلئے سیاسی بیانات دئیے جاتے ہیں،2سالوں سے بجلی کی قیمت میں کمی آئی ، 780ارب کا گردشی قرضہ کم کیا ، بجلی کی پیدوار کےلئے مقامی ذرائع پر انحصار بڑھ رہا ہے۔
امریکہ اب بھی دنیا کی واحد طاقت ، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دینگے،مارکو روبیو
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ 17دہشتگرد جہنم واصل
مجھے وزیراعلیٰ بانی نے نامزد کیا، کوئی طاقت نہیں ہٹا سکتی،سہیل آفریدی
عمران،بشریٰ کی 50منٹ تک ملاقات،کسی وکیل،فیملی ممبر کو اجازت نہ ملی
دعا گو ہیں جنگ کے خاتمے کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، بلاول
روس کے یوکرین پر شدید حملے،18 افراد ہلاک،100 سے زائد زخمی
پاکستان ،اٹلی میں سفارتی پاسپورٹس پر ویزا ختم کرنے کا معاہدہ
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس سعودی ریال ،یو اے ای درہم میں بھی دستیاب
سپریم کورٹ میں زیر التوا کیسز کے جلد فیصلے کےلئے نیا شیڈول تیار
معاشی ترقی کیلئے صنعت و حرفت کا فروغ ،بیرونی سرمایہ کاری ناگزیر ہے، وزیراعظم


















