واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے ایران کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ،معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔
این بی سی نیوز کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا تہران کے پاس صرف 21 سے 22 فیصد میزائل باقی رہ گئے،تنازع کے حل میں وقت لگتا ہے ،معاملات فوری طور پر حل نہیں ہوتے،ایران کو مذاکرات اور معاہدے کی طرف آنا پڑے گا۔
ایران کے پاس معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ٹرمپ


















