بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ سے اہلخا نہ کی ملاقات کرا دی گئی

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ سے اہلخانہ کی ملاقات کرا دی گئی۔

اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ہونےوالی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی،بشریٰ کی بیٹی مبشرہ شیخ اور بھابھی مہر النسا مانیکا نے آنکھ کے علاج اور صحت کا پوچھا۔