لاہور:(اپنے رپورٹر سے)مشیر وزیراعظم رانا ثنا نے کہاہے نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،مشترکہ اجلاس نے منظوری دی تو ریفرنڈم ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہااکنامک فورم یا سیمینار میں بحث نتیجہ خیز نہیں رہے گی،عوام نئے صوبے چاہتے ہیں مزید پڑھیں
اہم خبریں

