ابوظہبی:(مشرق نیوز)آبنائے ہرمز میں اماراتی آئل کمپنی کے بحری جہاز پر حملہ، 11 افراد زخمی ہوگئے۔
اماراتی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق بحری جہاز کو 17 نومبر کی شام نشانہ بنایا گیا، عملے کا ایک رکن تاحال لاپتہ ہے،جہاز کے دیگر تمام عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
آبنائے ہرمز میں اماراتی آئل کمپنی کے بحری جہاز پر حملہ، 11 افراد زخمی
















