ای سی پی میں نئی تقرریاں،آئینی طریقہ کار پرعملدرآمد ہوگا،وزیراعظم کا اچکزئی کو خط

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم نے ای سی پی میں نئی تقرریوں کےلئے آئینی طریقہ کار پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یقین دہانی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی کو جوابی خط میں کرائی،محموداچکزئی کوئٹہ میں ہیں، 2،3روز میں اسلام آباد پہنچیں گے۔