واشنگٹن:(بیورورپورٹ)نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال ،ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح کے قریب جاپہنچی۔
جے ڈی وینس نے کہاایران کا آبنائے ہرمز پر اختیار عملی طور پر ختم ،150 کروڑ بیرل تیل گزرا، جہازوں پر حملے بند ہونے تک ایران سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال ہوگئی،نائب امریکی صدر


















