تل ابیب: (مشرق نیوز) اسرائیلی انتہا پسند وزیر اتماربن گویر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش کردیا۔
اتماربن گویر نے کہا پہلے سال اڑھائی لاکھ فلسطینیوں کو غزہ سے باہر بھیجا جائے گا، 6برس میں تقریباً 20 لاکھ آبادی کو منتقل کرنے کا ہدف ہے،کچھ ممالک فلسطینیوں کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں ۔
اسرائیلی انتہا پسند وزیر نے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش کردیا


















