جکارتہ: (مشرق نیوز) انڈونیشیا میں ہزاروں افراد کا بدعنوانی کےخلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج ،کرپٹ حکام کےخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
پولیس نے پارلیمنٹ کے احاطے کے دروازے بند کرکے مظاہرین کو دن کے بیشتر حصے میں باہر روکے رکھا تاہم رات کے وقت بعض مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر اشیا پھینکیں، جواب میں پولیس نے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا،مظاہرین نے پولیس چوکی ،موٹر سائیکل کو بھی آگ لگا دی۔
پنجاب کے 8 اضلاع میں نومبر تک کیتھ لیبز قائم ہوں گی: وزیراعلیٰ مریم نواز
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 کیلئے 8 ٹیموں کا انتخاب ون ڈے رینکنگ کی بنیاد پر ہوگا
لباس پر تنقید، پریشے عدنان کے حق میں پاکستانی فنکار میدان میں
امریکہ، ایران کشیدگی کا شاخسانہ، خام تیل کی قیمت 106 ڈالر سے تجاوز کرگئی
پی ٹی آئی ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دے، سینئر رہنما کا پارٹی قیادت کو خط
افغان سرزمین سے دہشت گردی کی ہر کوشش کا جواب دیا جائیگا: وزیر اطلاعات
مری میں سکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے جھلس کر زخمی
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری
فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل
حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائیگی



















