گلگت میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ،پی پی رہنماوں کی بیٹھک

گلگت :(مشرق نیوز) گلگت میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ،پی پی رہنماوں کی بیٹھک،موجودہ سیاسی صورتحال و حکومت سازی کے مختلف پہلووں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں جماعتوں نے اتفاق کیا زیر غور تجاویز کو اپنی اپنی مرکزی و صوبائی قیادت کے سامنے رکھا جائے گا،مشاورتی عمل آگے بڑھانے کافیصلہ بھی کیا گیا۔