ایران کے شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کی تدفین جولائی تک موخر

تہران:(مشرق نیوز)ایران کے شہید سپریم لیڈر خامنہ ای کی تدفین جولائی تک موخر کردی گئی۔

میئر تہران علی رضا زاکانی نے کہا خامنہ ای کی سرکاری تدفین کی تقریب جون کے آخر یا جولائی کے آغاز تک موخر کردی ،رپورٹ کے مطابق فیصلے کے بعد آخری رسومات محرم کے دوسرے عشرے یعنی 26جون سے 5جولائی کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔