امریکی ایوان نمائندگان ،ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔

قرارداد ڈیموکریٹس کی جانب سے پیش کی گئی،حق 215،مخالفت میں 208 ووٹ پڑے، 4 ریپبلکن اراکین نے بھی ساتھ دیا،قرارداد کے تحت ایران کےخلاف جنگی کارروائی کانگریس کی منظوری کے بغیر نہیں ہوسکے گی۔