کوئٹہ: (بیورورپورٹ)بلوچستان حکومت نے پرائمری سطح پرسکول یونیفارم کی شرط ختم کردی۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اجلاس کے دوران منظوری دیتے ہوئے کہاشرح خواندگی میں اضافے کےلئے 900سکولوں میں ڈبل شفٹ تدریسی عمل بھی شروع کیا جائے گا،ٹاٹ کلچر ختم کر کے ہر سکول کو ڈیسک فراہم کیے جائیں گے۔
بلوچستان حکومت نے پرائمری سطح پرسکول یونیفارم کی شرط ختم کردی


















