اسلام آباد: (بیورورپورٹ) بڑا اعزاز پاکستان کے نام،یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستان کی جانب سے 98طلبہ نے سکالرشپس حاصل کیں، 80سکالرشپس کےساتھ بنگلہ دیش دوسرے اور75سکالرشپس کےساتھ بھارت کا تیسرا نمبر رہا۔
پاکستان کا بڑا اعزاز، یورپی یونین تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن



















