تربت:(مشرق نیوز)تربت سے تعلق رکھنے والی بی ایل اے بشیر زیب گروپ کی کمانڈر شہناز بلوچ سے اہلخانہ اور قریبی رشتے داروں نے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
شہناز بلوچ کی والدہ رخسانہ، دادا اور ماموں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاشہناز بلوچ کم عمری میں ہی عمان منتقل ہوگئی تھی ،12برس سے خاندان کا کوئی رابطہ نہیں،پرامن پاکستانی ،ہمیشہ قانون اور ریاستی اداروں کا احترام کرتے آئے ہیں،بلوچ قوم دہشتگردی کے ناسور سے تنگ آچکی ہے۔
بی ایل اے کمانڈر شہناز بلوچ سے اہلخانہ کا مکمل اعلان لاتعلقی



















