واشنگٹن:(بیورورپورٹ)جنگ بندی کوششوں کو بڑادھچکا،ایران کامذاکرات سے انکار،ثالثوں کو آگاہ کردیا۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان کی قیادت میں علاقائی ممالک کی کوششوں کا حالیہ دور اختتام کو پہنچ گیا ،ایران اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملنے کےلئے تیار نہیں ،ثالثوں کے مطابق ایران نے باضابطہ طور پر آگاہ کیاامریکہ کے مطالبات ناقابل قبول ہیں۔
اخبار کے مطابق ترکیہ اور مصر اب بھی پیشرفت کی کوشش کر رہے ہیں اور مذاکرات کےلئے نئے مقامات دوحہ یا استنبول شامل ہیں پر غور کیا جا رہا ہے،تعطل ختم کرنے کےلئے نئی تجاویز بھی زیر غور ہیں۔
جنگ بندی کوششوں کو بڑادھچکا،ایران کامذاکرات سے انکار،ثالثو ں کو آگاہ کردیا



















