آئر لینڈ کا میچ بارش کی نذر،آسٹریلیا ورلڈکپ سے آﺅٹ،زمبابوے کی سپرایٹ میں رسائی

پالے کیلے(مشرق نیوز)آئر لینڈ کا میچ بارش کی نذر،آسٹریلیا ٹی 20ورلڈکپ سے آﺅٹ،زمبابوے نے سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

بارش کے باعث پا لے کیلے میں شیڈول زمبابوے ، آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹس مل گیا ،زمبابوے 5 پوائنٹس کےساتھ سپر ایٹ مرحلے میں جاپہنچا۔