کولمبو:(مشرق نیوز)”NOہینڈ شیک“،ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا۔
کولمبو کے پریماداسا سٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ایشیا کپ کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی سپرٹ کے منافی سوچ کے تحت بھارتی ہٹ دھرمی برقرار رہی۔
کپتان سوریا کمار یادیو نے ایک بار پھر پاکستانی کپتان کےساتھ ہاتھ نہیں ملایا،کرکٹ حلقوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہینڈ شیک نہ ہونے سے کھیل کی ساخت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
”NOہینڈ شیک“ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا


















