بنگلہ دیش آﺅٹ،سکاٹ لینڈ ٹی 20ورلڈکپ میں شامل


نئی دہلی:(مشرق نیوز)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر کرکے سکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا ۔

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کےلئے بنگلہ دیش کے میچز منتقل کرنے کےساتھ معاملہ ڈسپوٹ ریزولوشن کمیٹی میں بھجوانے کی درخواست مسترد کردی ،سکاٹ لینڈ کی ٹورمنٹ میں شمولیت کااعلان جلد ہوگا۔