اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اے این پی نے وزیراعظم شہباز شریف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دےدی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے سینیٹر ایمل ولی نے ملاقات کی ،اے پی سی میں شرکت کی دعوت،یوم آزادی کی مبارکباد دی، ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہبازشریف نے آل پارٹیز کانفرنس میں ن لیگ کی جانب سے نمائندگی کےلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی،ملاقات میں وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اور معاون خصوصی طلحہ برکی بھی شریک تھے۔
وزیراعظم سے ایمل ولی کی ملاقات،اے پی سی میں شرکت کی دعوت
















