اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جے یو آ ئی کے سربراہ فضل الرحمن کا وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ ،پرائیویٹ عازمین حج کے مسائل سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا نجی سطح پر جانےوالے عازمین کی حج ادائیگی یقینی بنائی جائے۔
شہباز شریف نے فضل الرحمن کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی اور فوری طور پر وزارت خارجہ کو عازمین حج کےلئے فوری اقدامات کا حکم دےدیا۔
وزیراعظم سے را بطہ،پرائیویٹ عازمین حج کے مسائل حل کریں،فضل الرحمن
















