اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کو ریلیف قریب، حکومت نے بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔
بجلی قیمت میں کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائےگی،نیپرا 4اپریل کو سماعت کرےگا،منظوری سے ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کو1.71روپے یونٹ ریلیف ملے گا،وفاقی حکومت اپریل تا جون تک سبسڈی فراہم کرے گی ۔
عوام کو ریلیف قریب، حکومت نے بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرا دی



















