اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، اگلے ہفتے ملاقات طے پا گئی،ٹیلی فونک رابطے میںملک کی سیاسی صورتحال اور اگلے ہفتے ملاقات پر مشاورت کی گئی۔
اسد قیصر نے کہافضل الرحمن سے اگلے ہفتے ملاقات ہو گی ، مزید سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کریں گے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام سربراہ جے یو آئی (ف) فضل الرحمن تک پہنچایا جائے گا۔
اسد قیصر کا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ، اگلے ہفتے ملاقات طے
















