آرمی چیف کا بلاول کوفون‘بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت

آباد:پی پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔پیپلزپارٹی ذرائع نے بتایا کہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔


#Army Chief General Qamar Javed Bajwa #Bilawal Bhutto Zardari #PPP #leader.com.pk #Army Chief has invited Bilawal Bhutto Zardari