اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاو عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا قطر نے یقین دہانی کرائی ہے حالات میں بہتری کےساتھ ایل این جی سپلائی میں بھرپور تعاون کرےگا۔
پٹرولیم قیمتوں کا اتار چڑھاوعالمی مارکیٹ سے جڑا ہے، وزیر پٹرولیم

















