عمران خان جیسی طبی سہولیات کیلئے 3قیدیوں کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئینی عدالت نے عمران خان جیسی طبی سہولیات کیلئے 3قیدیوں کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 14 ستمبر کو سماعت کرےگا،جسٹس عامر فاروق ،علی باقر نجفی بھی بنچ کا حصہ ہیں۔