لاہور:(خبرنگار)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ ،مذاکرات کے تیسرے دور کےلئے مہلت مانگ لی۔
لیاقت بلوچ نے کہاوزیراعظم چاہتے ہیں مذاکرات منگل کو ہوں، احسن اقبال نے پیغام پہنچایا،حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کےلئے ایک ،پٹرولیم لیوی او آئی پی پیز پر 2کمیٹیاں قائم کر رکھی ہیں، پٹرولیم لیوی پر مذاکرات منگل ،آئی پی پیز پر بدھ کو ہوں گے۔
مذاکرات کا تیسرا دور،حکومت نے جماعت اسلامی سے مہلت مانگ لی

















