راولپنڈی:(بیورورپورٹ)عمران،بشریٰ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات35 منٹ تک جاری رہی،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت پوچھی،قانونی امور سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال کیا،ملاقات ختم ہونے کے بعد دونوں کو واپس سیلز منتقل کر دیا گیا۔
عمران ،بشریٰ ملاقات،ایک دوسرے کی خیریت پوچھی،اہم امور پرتبادلہ خیال

















