چنیوٹ :(بیورورپورٹ)وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے جی 20 میں شمولیت کا خواب اگلی 2 دہائیوں پورا ہو سکتا ہے۔
نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ نے کہاپاکستان 20 سال میں دنیا کی بڑی معیشتوں کے گروپ جی 20 کا رکن بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، ملک میں کاروبار ، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، کامیابی کےلئے بیرون ملک جانا ضروری نہیں،پاکستان 25 کروڑ آبادی ،بے پناہ قدرتی وسائل کا حامل ملک ہے، ملکی ترقی کا سب سے بڑا سرمایہ نوجوان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔
وفاقی وزیر نے کہاخواتین کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع ،نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا ملکی ترقی کےلئے ناگزیر ہے،جنوبی کوریا نے ماضی میں پاکستان کی منصوبہ بندی سے استفادہ کیا،معاشی ترقی ،سرمایہ کاری کے بے شمار امکانات موجود ہیں،نوجوان مواقع سے فائدہ اٹھائیں ۔
مینار پاکستان کا جلسہ سیاست کا رخ بدل دیگا، حافظ نعیم الرحمن
سسٹم کو تباہ کرایا گیا، ری سیٹ سیاسی ہونا چاہیے،زبردستی سندھ کی تقسیم پرکراچی کی سڑکوں پرخون بہے گا،بلاول بھٹو
بلڈنگ کنٹرول کے اختیارات کی منتقلی کا عمل 2 اداروں میں شدید اختلافات کی نذر
پی ایچ اے کا شہر سرسبز کرنے کیلئے شجرکاری کا دعویٰ کاغذوں تک محدود
محکمہ انسداد رشوت ستانی، 97 افراد کی گرفتاریوں کے باوجود عملی احتساب کے نتائج پر سوالیہ نشان
300 ارب کی ایس ایم ای سکیم ، عملی نفاذ اور لاہور میں سہولت مرکز کے قیام کا شیڈول غیر واضح
دین اسلام امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے: گورنر پنجاب ، فریال تالپور کے ہمراہ مختلف مزارات پر حاضری
عوامی جان و مال اور املاک کا تحفظ حکومت پنجاب کی اوّلین ترجیح ہے:صوبائی وزرا
عمران خان کو جیل میں طبی سہولیات نہ ملنے کا شکوہ بے بنیاد ہے: عظمیٰ بخاری
ناکافی نیند خواتین میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق
















