جنگ کے خاتمے کیلئے جے ڈی وینس ایرانی قیادت سے ملنے پر آمادہ


واشنگٹن:(بیورورپورٹ)جنگ ختم کرنے کےلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایرانی قیادت سے براہ راست ملاقات کے امکان پر غور شروع کردیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینس ایران کی قدامت پسند قیادت کےساتھ مذاکرات کےلئے آمادگی رکھتے ہیں،ممکنہ ملاقات کا مقصد جنگ کے خاتمے کےلئے سفارتی راستہ تلاش کرنا ہے۔