مظفر آباد :(بیورورپورٹ)کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 8فعال اراکین نے تنظیم سے اعلان لاتعلقی کردیا۔
راجہ عبدالقادر، وقار انجم یوسفزئی، وحید کیانی، راجا جلیل، یاسر صدیق کیانی، شاہد حامد عباسی، جمشید کیانی اور راجہ نسیم کیانی نے پاکستان اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نوجوانوں سے اپیل کی کالعدم تنظیموں سے دور رہیں اور کسی بھی اشتعال انگیز سرگرمی کا حصہ نہ بنیں۔
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے8فعال اراکین کاتنظیم سے اعلان لاتعلقی



















