آخری کوشش، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد: ( ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے تحریک انصاف والے اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن آخری کوشش، پی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی۔

خواجہ آصف نے کہا ہو سکتا ہے پی ٹی آئی والے نا ہی آئیں وہ بھی فیصلہ کن بات ہوگی، اب وفاق یا پاکستان اس طرح کی چیزوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔