اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اسحاق ڈار نے کہا ترقی پذیر ممالک ،عالمی سپلائی چینز کیلئے جہازوں کی محفوظ و تیز رفتار آمدورفت ضروری ہے، علاقے میں امن و استحکام کیلئے مذاکرات ،سفارت کاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے پاکستان ،ایران کے درمیان قریبی تعاون جاری رکھنے ،نیویارک میں ملاقات پر اتفاق کیا،اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی نیویارک میں یو این جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوگی۔
شالامار زون، مویشوں کا انخلاءبند، رشوت کا بازار گرم
دعوت اسلامی کی چوہدری اشرف کو تیسری بار چیئرمین ساہیوال پریس کلب نامزدگی پر مبارکباد
واسا ترقیاتی منصوبوں میں ”ریٹ ریویڑن“ کے نام پر نظرثانی سے 8 ارب کے مالی بوجھ کا اضافہ
وزیراعظم کی طرف سے ایس ایم ای فنانسنگ میں نمایاں اضافہ خوش آئند ہے :صدر لاہور چیمبر
آئی جی کو مبینہ رشوت دینے کی کوشش، گرفتار سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کیخلاف تحقیقات جاری
بغیر لائسنس ادویات کی فروخت پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان
8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کا دکھ آج بھی محسوس ہوتا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز
میسی کے الوداع پر رونالڈو کا جذباتی پیغام
معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ مکمل، عالمی امن کیلئے پاکستانی کردار کی تحسین



















