اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کےخلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کےلئے مقرر کردی گئی،وفاقی آئینی عدالت میں درخواست کے قابل سماعت ہونے و دیگر قانونی نکات پر کارروائی آگے بڑھنے کا امکان ہے۔
درخواست گزار شیر افضل مروت کی جانب سے سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کو چیلنج کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلیٰ انتخاب کےخلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر

















