کراچی:(بیورورپورٹ) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے پوری دنیا میں پٹرول مہنگا ،پاکستان میں سستا ہے۔
گورنر ہاﺅس کے ملازمین کےلئے آگاہی و تشخیصی آئی کیمپ کے افتتاح پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا گورنر ہاوس کے تمام ملازمین کی آنکھوں کا مکمل معائنہ ہوگا، امراض چشم میں مبتلا ملازمین کو سہولت ملے گی،احتجاج سب کا حق ہے لیکن کسی کو تکلیف نہ ہو، انگلینڈ میں 20 سے 30 لاکھ لوگ پرامن احتجاج ریکارڈ کرا کر گھر چلے جاتے ہیں، جماعت اسلامی کو اپنا احتجاج دیکھ کر کرنا چاہیے،پارلیمنٹ میں جا کر احتجاج کریں۔
گورنر سندھ نے کہاشہباز حکومت کبھی نہیں چاہتی عوام کو تکلیف ہو،موجودہ حالات میں تمام ممالک مجبور ہیں،کوشش ہے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے،حکومت نے سب کو ساتھ لےکر چلنا ،اپنے عوام کےلئے ہمیشہ کھڑے ہیں۔
لاہور چیمبر انتخابات،امیدواروں کو انتخابی مہم ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد، حدود و قیود پر پابندی کی ہدایت
لاہور کی بڑھتی آبادی کے پیش نظر جرائم کی روک تھام اور خاتمہ بڑا چیلنج ہے :ایس ایس پی انویسٹی گیشن
سوشل میڈیا پر سیاسی و مذہبی انتہا پسندی کی کسی صورت اجازت نہیں : سلمان رفیق
پنجاب، مچھلی و دیگر آبی حیات کے تحفظ، غیرقانونی شکار کی روک تھام کیلئے محکمہ سرگرم عمل
خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کیلئے پٹرول پر وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیرمقدم
انگلینڈ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ
غزہ پر فلم بنانا ’غداری‘ قرار، اسرائیلی وزیر کا فلمسازوں کی شہریت منسوخ کرنیکا اعلان
وزیراعظم ریلیف سکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال
اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

















