نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ،ریفرنڈم کرایاجائے،بیرسٹر سیف

پشاور:(بیورورپورٹ)سابق مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے کہاہے نئے صوبوں کا قیام اور بلدیاتی نظام ناگزیر ہے۔

اپنے بیان میںریفرنڈم کے ذریعے عوامی رائے معلوم کی جانی چاہیے، اسمبلیاں اپنی ساکھ کھو چکیں، کوئی وقعت نہیں،نقوی کے ”عوام کی مرضی“ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیئے یہ ریفرنڈم کا اشارہ ہے؟،سیاسی مافیا کو اپنے مفادات مقدم ہیں، عوام کی کوئی فکر نہیں۔