پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ میں پہلی مرتبہ طلبہ شامل

لاہور :( ) پنجاب سپورٹس بورڈ کے ایڈوائزری بورڈ میں پہلی مرتبہ طلبہ کو شامل کرلیا گیا۔


وزیرکھیل پنجاپ فیصل ایوب کھوکھر نے کہا نوجوان اب کھیلوں کی پالیسی اورفیصلہ سازی میں براہِ راست شریک ہوں گے۔

فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کالجز اوریونیورسٹیز میں سپورٹس کوٹہ پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا، پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں بھی سپورٹس کوٹہ سسٹم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔