حکومت کا ایف پی ایس سی میں تقرری پریوٹرن،3 ماہ پرانا فیصلہ واپس

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت کا ایف پی ایس سی میں تقرری پریوٹرن،3ماہ پہلے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر اعزاز اسلم ڈارکی بطور ممبرتعیناتی منسوخ کردی۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے صدرکی منظوری کے بعدجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ حمیرا چودھری کویکم جولائی 2026 سے 3 سال کی مدت کےلئے ممبرفیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کردیا گیا