سکیورٹی اہلکار قتل کیس، ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت نے سنائی، یہ سزا گوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کے کیس میں سنائی گئی۔ماہ رنگ اور صبغت اللہ کا ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے آن لائن ٹرائل ہوا۔