تل ابیب (مشرق نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو لبنانی دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کا گڑھ سمجھے جانے والے علاقے ضاحیہ پر حملوں کا حکم دےدیا،اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہاایسی کوئی صورتحال نہیں ہوگی جس میں حزب اللہ ہمارے شہروں اور شہریوں پر حملے کرے اور بیروت میں اس کے دہشت گرد اپنے ہیڈکوارٹر ضاحیہ میں محفوظ رہیں، اسرائیل لبنان میں اپنی زمینی کارروائیوں کو مزید وسعت دے رہا ہے۔
نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو بیروت پر حملوں کا حکم دے دیا


















