اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ مشاہد حسین سید نے کہا ہے ایران ،امریکہ کے درمیان معاہدہ تقریباً ہوگیا ،عید کے بعد دستخط ہوجائیں گے۔
مشاہد حسین سید نے کہا معاہدہ ابراہیمی ناقابل قبول اور ممکنات میں نہیں۔
سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا پاکستان اور دوسرے ممالک فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پاکستان اور دوسرے ممالک معاہدہ ابراہیمی کو مان لیں۔
ایران، امریکہ معاہدہ ہوگیا، عید کے بعد دستخط ہوں گے، مشاہد حسین



















