کراچی:(بیورورپورٹ)پاور سیکٹر کیلئے اچھی خبر ،،قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہازپاکستان پہنچ گیا۔
پورٹ قاسم حکام کے مطابق مہزم نامی بحری جہاز راس لفان پورٹ سے 56 ہزار 573 میٹرک ٹن ایل این جی لیکر کراچی پہنچا۔
شپنگ ذرائع کے مطابق تیسراایل این جی جہاز آبنائے ہرمزسے گزرا،ایل این جی کی سپلائی لائن بحا ل ہونے سے انرجی سپلائی چین مستحکم ہوگئی۔
پاور سیکٹر کیلئے اچھی خبر،قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہازپاکستان پہنچ گیا



















