آذربائیجان نے ایران کےلئے انسانی امداد کی ایک اور کھیپ بھیج دی


باکو :(مشرق نیوز)آذربائیجان نے ایران کےلئے انسانی امداد کی ایک اور کھیپ بھیج دی۔

20ٹن امدادی پیکیج میں190ٹن غذائی مصنوعات، 7ٹن ادویات اور 3ٹن طبی سامان شامل ہے،کھیپ آذربائیجان کے صدر الہام علییف کی ہدایت پر بھیجی گئی تاکہ ہمسایہ اور دوست ایران کے لوگوں کی موجودہ ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔